15 اپریل 2021 - 18:17
جعفریہ الائنس پاکستان کی سپریم کونسل کے رکن مولانا عون محمد نقوی کا انتقال

مولانا سید محمد عون نقوی کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جعفریہ الائنس کے جنرل سیکرٹری شبر رضا نے مولانا عون نقوی کے انتقال کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ مولانا سید محمد عون نقوی کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
معروف عالم دین علامہ عون نقوی رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق جعفریہ الائنس کے جنرل سیکرٹری شبر رضا نے مولانا عون نقوی کے انتقال کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ مولانا سید محمد عون نقوی کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲